ذاتی_مطالعہ 152
سیدی عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما نے فرمایا
أوَّلُ مَنْ يُدْعَى إلى الجنَّةِ الحمادونَ الذينَ يحمدونَ اللهَ علَى السراءِ والضراءِ
جنت کی طرف سے سب سے پہلے شکر کرنے والوں کو بلایا جائے گا وہ جو خوشی و غمی میں شکر ادا کرتے ہیں
❗ طبرانی شریف ❗
حمد دل کا بوجھ کم کرتی ہے
کثرت سے حمد و شکر کرنے والے ہمارے رب کو بہت پسند ہیں
ان کی تمنائیں بغیر مانگے پوری کر دی جاتی ہیں
الله رب العالمین کا شکر اطمینان دیتا ہے
الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه مباركا عليه كما يحب ربنا ويرضى له
✍️ #سیدمہتاب_عالم
