ذاتی_مطالعہ 151
تفسیر روح البیان میں ہے
بقدر صلواتهم عليه تحصل المعارفة بينهم وبينه
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی مقدار امتیوں اور حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان پہچان ہوتی ہے
یعنی جو زیادہ درود شریف پڑھے گا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اسے زیادہ پہچانتے ہیں
مزید فرمایا
درود شریف پڑھنے والے کی زبان قیامت میں سفید اور نہ پڑھنے والے کی زبان سیاہ ہوگی
❗ روح البیان ❗
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہچان بڑھائیں کثرت سے درود پاک پڑھا کریں
✍️ #سیدمہتابعالم
