ذاتی_مطالعہ 150
سیدی فضیل بن عیاض رحمة الله تعالى عليه نے فرمایا
إذا أردتَ أنْ تُصادِق صديقًا فأَغضِبْه فإنْ رأيتَهُ كَما ينبغي فصادِقه
اگر آپ کسی کو دوست بنانا چاہیں تو اسے غصہ دلائیں اگر آپ ویسے پائیں جیسے اسے ہونا چاہیے تو اس سے دوستی رکھ لیں
❗ صید الخاطر لابن الجوزی ❗
بہت سے مدعیانِ محبت و اخوت و صداقت ہوتے ہیں مگر بہت بار کا تجربہ ہے تھوڑا سا آزمانے پر خود رستہ بدل لیتے ہیں
دوستی خوب چھان بین کر کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
