اشعار ذوقِ سلیم کی دَین ہیں

ذاتی_مطالعہ 149

سیدی عمر فاروق اعظم رضی الله عنہ فرماتے ہیں

احفظ محاسن الشعر يحسن أدبك
شعر کے محاسن یاد کرو یہ تمہارا ادب نکھارے گا
دوسری روایت میں فرمایا
إرووا من الشعر أعفه
اشعار میں سے وہ بیان کرو جو پاکیزہ ہو
مزید فرمایا
ومحاسن الشعر تدل على مكارم الأخلاق وتنهى عن مساويها
شعر کے محاسن اعلی اخلاق پر دلالت کرتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں
❗ جمهرة اشعار العرب ❗

اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں شاعری عشق کی بیماری کی وجہ سے نہیں طبعیت و ذوقِ سلیم کی خاطر داری کے لیئے ہے

دنیا میں لطائف و عجائب پڑھنے سننے کا پہلا مقصد تہذیبِ نفس اور اصلاحِ باطن ہونا چاہیے
بہترین عقل والا تو وہی ہے جو اشعار و عشق سے بھی اصلاحِ نفس کے نکات اخذ کرے
لہذا بندے کی بندے اخاذ ہونی چاہیئے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top