ذاتی_مطالعہ 147
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے قیامت کی ایک علامت بیان فرمائی
ﻳﺘﻘﺎﺭﺏ ﺍﻟﺰﻣﺎﻥ
زمانہ تیزی سے گزرے گا
(بخاری)
اس کی شرح میں ابن حجر عسقلانی نے فرمایا
ہر شے سے برکت اٹھ جائے گی حتی کہ زمانے سے بھی برکت اٹھ جائے گی اور یہ قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہے
(فتح الباری)
وقت ہو یا رزق یا علم یا عمل سب میں بے برکتی کا سب سے بڑا سبب ذنوب و معاصی کی کثرت ہے
یہی وجہ ہے آج بھی عوام کے لیے زمانے سے برکت ختم ہے مگر اولیاء کرام کے زمانوں میں برکت باقی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
