مومن اور کافر کی ترجیحات میں فرق

ذاتی_مطالعہ 110

الكافر ياكل للشهوة والمؤمن ياكل للضرورة

کافر شہوت کے لیے کھاتا ہے اور مومن ضرورت کے لیئے کھاتا ہے

«بحر الفوائد للكلاباذي »

یعنی مومن اس لیئے کھاتا ہے کہ زندہ رہے جبکہ کافر کھانے کے لیئے زندہ رہتا ہے
مومن کی طمع و لالچ آخرت جبکہ کافر کا سارا دھیان دنیا جمع کرنے کی طرف ہوتا ہے
اور آج کل یہ کافرانہ صفات مسلمانوں میں پھیل چکی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top