ذاتی_مطالعہ 109
سیدی ابن عطاء اللہ السکندری نے فرمایا
سب سے بدترین نیکی وہ ہے جو خود پسندی پیدا کرے اور بہترین گناہ وہ ہے جو ندامت و توبہ پیدا کرے
حدیث پاک میں ہے
ہر بندہ گناہ گار ہے اور بہترین گناہ گار وہ ہے جو توبہ کرلے
{ ترمذی }
کیونکہ گناہ انسان کی فطرت سی ہے لہذا جو توبہ کرے وہ بہترین ہے
اللہ رب العزت کی بارگاہ میں گناہ کی وقعت نہیں ہاں جو باغی ہو اس کی خیر نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
