شوہر میں باپ کا عکس

ذاتی_مطالعہ 106

عامر بن ظرب نے فرمایا

الزوج الصالح أب بعد أب
نیک شوہر باپ کے بعد باپ ہوتا ہے
{ طبائع النساء }
یعنی اچھا شوہر بیوی کی حفاظت و مدارت ویسے ہی کرتا ہے جیسے باپ کرتا ہے
فطری بات ہے کہ ہر بیوی اپنے شوہر میں باپ کا عکس دیکھتی ہے تو جو شوہر بیوی کے ناز اٹھاتا شفقت کرتا ہے وہ باپ کے بعد باپ ہوتا
وہی بہترین شوہر ہے
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top