ذاتی_مطالعہ 105
مرد عورت سے جو محبت کرتا ہے اصل میں وہ خود سے محبت کرتا ہے
کیونکہ عورت مرد کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے تو عورت مرد کا جزء ہوئی تو اس کی محبت حققیت میں خود سے ہوتی ہے
اور عورت جو مرد سے محبت کرتی ہے اصل میں وہ اپنے وطن سے محبت کرتی ہے
کیونکہ عورت مرد کے پہلو سے جدا ہوئی ہے اس کا اصل وطن مرد کا پہلو ہے اس وجہ سے وہ اپنے وطن سے محبت کرنے والی ہوتی ہے
یہاں میاں بیوی کی محبت مراد ہے
اس عجیب و مفید موضوع پر پھر کبھی تفصیل سے لکھوں گا اگر کوئی لکھنا چاہے تو یہ بحث الیواقیت و الجواہر صفحہ 210 پر شیخ محی الدین ابن العربی کے حوالے سے منقول ہے پھر میں وقت آنے پر لکھوں گا
ایک مسابقہ تحریر ہو جائے
✍️ #سیدمہتابعالم
