ذاتی_مطالعہ 16
امام اجل عارف باللہ عبد الوھاب الشعرانی نے کتابِ لاجواب لواقح الانوار میں فرمایا
حدیث شریف کی مشہور کتاب الترغیب والترھیب حافظ منذری کے بعد گمنام سی ہوگئی تھی
پھر امام ابن حجر عسقلانی کو اس عظیم کتاب کا مسودہ ملا انہوں نے اسے دوبارہ مبیض کر کے شائع کیا
گویا مصنف کے بعد سب سے زیادہ ثواب شیخ الاسلام ابن حجر عسقلانی نے پایا
کیا ہی عظیم لوگ تھے جن کے نذدیک کتاب کا نسخہ سرخ یاقوت سے زیادہ قیمتی ہوتا تھا.
امام شعرانی کو پڑھیں یقین کریں
دینی علوم میں پختگی اور روحانی علوم میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوگا
✍️ #سیدمہتابعالم
