آنکھوں کی زبان

لطائفِ_علمیہ 214

اصدق القول ما قالته عيناك

سب سے سچی بات وہ جو تیری آنکھیں کہتی ہیں

آنکھیں چغل خور ہوتی ہیں
آنکھیں جاسوس ہوتی ہیں
آنکھیں ڈاکو ہوتی ہیں
آنکھیں قاتل ہوتی ہیں
آنکھیں راہِ دل ہوتی ہیں


✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top