تریاق ہی زہر بن جائے تو کیا کیا جائے ؟

لطائفِ_علمیہ 213

ابو نواس نے کہا

كنتُ مِن كُربَتي أفِرّ إليهِمْ
فهُمُ كُرْبَتي فأينَ الفِرارُ؟
میں اپنی تکلیف سے اُن کی طرف بھاگتا تھا اب وہی لوگ میری تکلیف بن گئے تو میں کہاں جاؤں ؟

جن سے قرار ملنا ہو انہی سے فرار ہونا پڑا رہا ہے

دنیا کتنی سخت ہے

تریاق ہی زہر بن جائے تو کیا کیا جائے ؟
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top