زہرِ قاتل

لطائفِ_علمیہ 186

اتنا خطرناک دنیاوی دنیا دار نہیں ہوتا جتنا خطرناک مذہبی دنیا دار ہوتا ہے

کیونکہ دنیاوی بندہ دولت دنیا سمجھ کر جمع کرتا ہے جبکہ دینی بندہ دولت دین سمجھ کر جمع کرتا ہے

اور یہ بات ایمان کے لیئے زہرِ قاتل ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top