لطائفِ_علمیہ 187
ہم مجموعی طور پر غیر فطری ماحول میں جی رہے ہیں
فطرت میں مرد داڑھی والا ہوتا ہے
مگر ہمیں داڑھی منڈا شخص عجیب ہی نہیں لگتا جبکہ اصولاً فطرتاً داڑھی منڈا اُتنا ہی مکروہ لگنا چاہئے جتنا ناپسند کھسرا لگتا ہے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی منڈے کو دیکھ کر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا کیونکہ یہ فطرت کو بدلنے والے ہیں
عوام تو کجا علماء بھی اسی ماحول میں رنگے گئے ہیں
شاید یہی وجہ ہے کسی الله والے نے کہا اگر صحابہ ہمیں دیکھ لیں تو اس معاشرے کو مجوسی (آگ کی پوجا کرنے والے)معاشرہ سمجھیں
کیونکہ اکثر یہاں شکلاً مجوسی ہیں
✍️ #سیدمہتابعالم
