لطائفِ_علمیہ 176
عقل حیلے سکھاتی ہے اور دل سیدھا چلاتا ہے
ایک عجب نکتہ سمجھیں
جو لوگ عمر بھر عقل سے لوگوں کو اپنے اردگرد جمع رکھتے ہیں ایک وقت آتا ہے وہ تنہاء ہو جاتے ہیں
اور جو دل سے قریب کرتے ہیں وہ وقتی تنہاء ہوتے ہیں مگر آخری وقت بلکہ بعد از موت لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں
عارضی دنیا میں زندہ کمال نہیں
بلکہ عارضی دنیا میں ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا کمال ہے
✍️ سید مہتاب عالم
