پسلی سے دل تک

لطائفِ_علمیہ 161

عورت بائیں پسلی سے پیدا ہوئی اسی وجہ سے دل اس کی طرف مائل ہوتا ہے کیونکہ دل بھی بائیں طرف ہوتا ہے

اصل نکتہ یہ ہے کہ پسلی کے پیچھے چھپا دل عورت کا ٹھکانہَ اصلی ہے
یعنی ہر مرد کی پسلی سے متعلق ایک عورت ہوتی ہے جس پسلی کا تعلق دل سے ہوتا ہے!
اور ہر عورت کسی مرد کی پسلی سے متعلق ضرور ہوتی ہے
فطرت سے فرار ممکن نہیں
یہاں مراد معنوی طور پر پسلی سے پیدا ہے ورنہ صرف ایک عورت پسلی سے پیدا ہوئی وہ اماں حواء رضی اللہ عنھا ہیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top