لطائفِ_علمیہ 148
وہ رات جو مطالعہ میں گزرے شبِ وصالِ یار سے زیادہ دلچسپ ہوتی ہے
شبِ وصل سے مراد وہ رات جس کے بارے امیر مینائی نے کہا
مدت میں شامِ وصل ہوئی ہے مجھے نصیب
دو چار سال تک تو الٰہی سحر نہ ہو
شبِ مطالعہ اس وصل کی رات سے قیمتی ہے اور علم کی چاشنی وصل کی لذت سے بہت قیمتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
