چسکوری امت

لطائفِ_علمیہ 142

یہ امت چسکے کے پیچھے پڑ کے تباہ ہوگئی

نعت خوانی سننا اور شعلہ بیانی ایک چسکا ہے دین کی خدمت نہیں اس پر کروڑوں اڑا ڈالتی ہے
نعت خوان کے لیئے مہنگی ترین سیج لگا کر علماء کو نیچے بٹھانا بھلا اس سے بڑھ کر علم کی توہین کیا ہوگی ؟
حضرت حسان بن ثابت والی روایت کو موجودہ نعت خوانوں پر لاگو کرنے کی خود ساخہ تشریح نہ کریں

شعلہ بیانی و خوش الحانی سننا ایک چسکا ہے جس کی وجہ سے بامقصد درسِ قران و درسِ حدیث چھوڑ دیئے
امت مجاہد تو بنی نہیں چسکوری بن گئی ہے
علماء کو صفر اور شعلہ بیانوں اور نعت خوانوں کو لاکھوں دے کر روتے ہیں کہ دین کا کیا بنے گا ؟
واہ رے منافقت
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top