سہولت کا فتنہ

لطائفِ_علمیہ 143

ضروریات اور سہولیات میں فرق کرنا سیکھیں

اولاً ترجیح ضرورت کو دیں یہ پرفتن اور مہنگائی کا دور سہولت کا نہیں ضرورت کا ہے
ناجائز و حرام کا ارتکاب اکثر سہولت کی وجہ سے کیا جاتا ہے
سادہ کھائیں پئیں پہنیں سادہ لین دین کریں تو مہنگائی کا رونا دھونا نہ ہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top