لطائفِ_علمیہ 106
خود پسندی (اپنے آپ کو ہر شے میں پرفیکٹ سمجھنا) زہرِ قاتل ہے جبکہ یہ دنیاوی معاملات میں ہو تو
اور اگر دینی معاملات میں ہو تو ایمان کی قاتل ہے
دینی معاملات میں خود پسندی یعنی خود کو حرفِ آخر سمجھنا تفسیری فقہی کلامی حدیثی معلومات میں خود کو غلطی سے مبرا و منزہ جاننا اور یہ یقین کر لینا کہ جیسے میں اسلام کے شرعی و تاریخی احوال جانتا ہوں کوئی نہیں جانتا
یہ علمِ دین میں خود پسندی ہے
جو ایمان کے لیئے زہرِ قاتل ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
