اپنے دل وسیع کریں

لطائفِ_علمیہ 105

ضِيقُ الْقَلْبِ أَشَدُّ مِنْ ضِيقِ الْيَد
دل کی تنگی ہاتھ کی تنگی سے زیادہ سخت ہوتی ہے

جب دل تنگ ہو تو جہاں بھر کے خزانے سکون نہیں دے سکتے
دل میں وسعت ہو تو غربت سے چہرے پر شکن تک نہیں آ سکتی
لہذا اپنے دل وسیع کریں خوش رہیں گے
پھرتا ہوں دل میں درد کا ساماں لیئے ہوئے
گلشن و صحراء دونوں کو حیران کیئے ہوئے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top