لطائفِ_علمیہ 102
جس کا دل گناہوں سے کبھی گھبرایا نہیں وہ پکا مسلمان نہیں
اور جس کا دل دنیا سے اُکتایا نہیں وہ کامل مومن نہیں
کیونکہ مومن کی روح سماوی جنتی ہے اکثر اپنے اصلی گھر یعنی جنت کی یاد کرتی ہے
اسی وجہ سے دل دنیا سے اُچاٹ ہوجاتا ہے
تو جس دل میں گھر کی یاد نہیں وہ بے کار دل ہے
✍️ سید مہتاب عالم
