یادِ سلف میں سکون

لطائفِ_علمیہ 103

میں نے جتنا سرور و شعور محدثین و فقہاء و صوفیاء کے حالات پڑھنے میں پایا کسی اور شے میں نہیں پایا

گزرے علماء کے حالاتِ زندگی قلب و روح اور ایمان کو تقویت بخشتے ہیں
ان کے حالات پڑھ کر قلب و روح اور ذہن کو سکون ملتا ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top