موبائل ہلاکت خیز نشہ ہے

لطائفِ_علمیہ 75

موبائل نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دی ہے
موبائل نے غور و فکر کرنے کی نعمت چھین لی ہے
یہی وجہ ہے پہلے لوگوں کی طرح اب نہ محاورے ایجاد ہو رہے ہیں نہ نئی ضرب الامثال بن رہی ہیں نہ سبق آموز کہانیاں تخلیق ہو رہی ہیں
کیونکہ پہلے لوگ فارغ ہوتے تھے تو سوچتے تھے کچھ نہ کچھ وضع کر لیتے تھے
جبکہ اب لوگ فارغ ہوتے ہیں تو فوری ہاتھ موبائل کی طرف بڑھ جاتا ہے

موبائل ہلاکت خیز نشہ ہے
✍️ سید مہتاب

Scroll to Top