عقل کا نچوڑ

لطائفِ_علمیہ 50

ليس كل شي يحكى وليس كل شي كما يُكتب يُقرأ
ہر شے بیان نہیں کی جاتی اور ہر شے جیسے لکھی جاتی ہے ویسے پڑھی جاتی ہے
آنسو جگر کا خالص خون , گھی دودھ کا خالص انجام , شہد پھولوں کا نچوڑ ہوتا ہے
ویسے ہی مختصر ہو یا طویل ہر تحریر ہماری عقل کا نچوڑ , دل کی آواز اور تجربات کا خلاصہ ہوتی ہے
لہذا ہر تحریر شوق سے پڑھیں اور دل میں جگہ دیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top