لطائفِ_علمیہ 49
الــوقوف مــع الــحق شــرف لا يــمنحه اللٌه لــذليل
حق کے ساتھ کھڑا ہونے کا شرف اللہ رب العزت کسی ذلیل کو عطاء نہیں فرماتا
حق کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جس میں حق والوں کی خوبی ہو اور باطل کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جس میں باطل کی خواہش ہو
اسی وجہ سے جو جس کے ساتھ کھڑا ہوگا محشر میں اسی کے ساتھ ہوگا
✍️ سید مہتاب عالم
