لطائفِ_علمیہ 48
دع الامور تسوء قليلا لتعرف من اخترت
معاملات تھوڑے خراب ہونے دو تاکہ آپ پہچان سکیں کہ کون آپ کو اختیار کرتا ہے
خوشی کے ساتھی نہ بنائیں خوشی میں تو بن بلائے لوگ بھی آجاتے ہیں
غمی کے دوست بنائیں جو بن بلائے پہنچ جائیں
مہتابِ عالم