محبوب کو کیسے راضی کر سکتے ہیں؟

لطائفِ_علمیہ 40

کس نے سوال کیا
محبوب کو کیسے راضی کر سکتے ہیں؟
میں نے جواب دیا
سجدوں سے کریں
کیونکہ محبوبِ حقیقی اللہ ہے

یا پھر درود پاک کی کثرت سے کریں کیونکہ محبوبِ اعظم حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
یا پھر تحفے تحائف دے کر کریں اگر آپ کا محبوب ذی رحم محرم ہے
اس کے سوا کا محبوب ہو تو کباڑ میں دے آئیں کوئی راضی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
✍️ مہتابِ عالم

Scroll to Top