مردوں میں مردانگی

لطائفِ_علمیہ 39

کسی نے مجھ سے سوال کیا

مرد کی مردانگی کیا ہے اور کیسے آئے گی
میں نے جواباً عرض کیا

مردوں میں مردانگی

تاریخ اسلام پڑھنے سے
شریعت کا مزاج سمجھنے سے
صوفیاء کرام کی صحبت میں بیٹھنے سے
متقی علمائے کرام کی صحبت میں بیٹھنے سے
حکماءِ عرب ادباء عرب کی کتب و واقعات پرھنے سے
آتی ہے
بیوی بہن کی عزت و تکریم کرنا مردانگی ہے
ان کے نازک دلوں کی رعایت کرنا اور دھونس نہ جمانا یہ مردانگی ہے
✍️ سید مہتابِ عالم`

Scroll to Top