طویل المدت ڈاکو

تاریخِ_اسلامی 83

اوپر والا خط سلان عبد الحمید الثانی رحمہ اللہ کا ہے
جس میں سلطان عالیشان فرما رہے ہیں
اگر سونا بھر زمین بھی مجھے دے دی جائے تو میں فلسطین یہودیوں کے حوالے نہیں کروں گا

طویل خط ہے

نیچے کا خط عرب کے ڈاکو بدو عبد العزیز آل سعود کا ہے

جس میں وہ لکھ رہا ہے
میں عبد العزیز بن عبد الرحمن آل فیصل آل سعود ہزار بار اعتراف کرتا ہوں کہ میں برطانیہ کا مقرر کردہ بادشاہ ہوں
اور مجھے اس پر ذرہ اعتراض نہیں کہ فلسطین مسکین یہودیوں کو دے دیا جائے یا حکومت برطانیہ جسے چاہے دے میں قیامت تک اس وعدے سے مکرنے والا نہیں ہوں.

آپ کو سمجھ لینا چاہیے سعودیہ اسرائیل کے ساتھ کیوں کھڑا ہے
کیونکہ ان کے باپ نے اسرائیل کو فلسطین بیچ دیا ہے
اگر دنیا میں طویل المدت ڈاکو دیکھنے ہوں تو آل سعود کو دیکھ لیں جو سو سال سے مقدس زمینوں پر ڈاکہ مار کے بیٹھے ہیں

اسلام کے وفادار اور غدار واضح ہیں

سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top