جب یورپ ترکوں کا غلام تھا

تاریخِ_اسلامی 30

سلطنتِ عثمانیہ کی کرامات

ابو السلاطین و ابو الملوک حضرت عثمان غازی کی کی اولاد کے ماتحت
وہ یورپی ممالک جو سلطنت عثمانیہ کے غلام تھے
اور یہ ممالک سلطنت عثمانیہ کو جھک کر ٹیکس دیا کرتے تھے

1 _ بلغاریہ 545 سال
2_سربیا 400 سال
3 _ یونان 400 سال
4 _ مونٹی نیگرو 539 سال
5 _ بوسنیا اور ہرزیگووینا 539 سال
6_کروشیا 539 سال
7_ مقدونیہ 490 سال
8 _ سلووینیا 250 سال
9_رومانیہ 490 سال
10 _ سلوواکیہ 20 سال
11 _ ہنگری 160 سال
12_ مالڈووا 490 سال
13 _ یوکرین 308 سال
14 _ آذربائیجان 25 سال
15_جارجیا 400 سال
16 _ آرمینیا 20 سال
17 _ جنوبی قبرص 293 سال
18 _ شمالی قبرص 293 سال
19 _ جنوبی روس 291 سال
20 _ کوسوو 539 سال

صحیح معنوں میں ایسی سلطنت جس کی حدود میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا وہ سلطنتِ عثمانیہ تھی

تین برا اعظموں پر حکومت کرنے والی سلطنت عثمانیہ تھی!

صدیوں یورپ کا شر مسلمانوں سے دور رکھنے والی سلطنت عثمانیہ تھی

قسطنطنیہ فتح کر کے حدیث پاک کی بشارت حاصل کرنے والی سلطنتِ عثمانیہ تھی

مسلمانوں کی قابلِ فخر اور سب سے طویل باقی رہنے والی سلطنت عثمانیہ تھی

غازیانِ اسلام کی سلطنت سلطنتِ عثمانیہ تھی

ابو السلاطین ابو الملوک حضرت عثمان غازی کی بابرکت سلطنت سلطنتِ عثمانیہ تھی

مسلم امہ پر رحمتِ الٰہی کا سائبان سلطنت عثمانیہ تھی

اولیاء و علماء کی جد و جہد اور ان کے فیوض و برکات سے وجود میں آنے والی سلطنت عثمانیہ تھی

انہی وجوہات کی بناء پر پورا یورپ عثمانی سلطنت سے نفرت کرتا ہے
اور ترکوں کے اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ کی طرف لوٹنے سے خوفزدہ ہے

بدقسمتی سے
کچھ عرب اور اسلامی ممالک میں قائم بعض اسکولوں اور نصاب میں نسلوں کو یہ تعلیم دیتے ہیں کہ عثمانی ریاست ان ممالک کے لیے ایک قابض ریاست تھی

اسلام کے عظیم نقطہ نگاہ سے خلافت نہیں تھی
مگر
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے کہ وہ شیر پھر بیدار ہوگا

سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top