نواجوں کے سیکھنے کا با مقصد علم

تاریخِ_اسلامی 31

حسان بن زید کہتے ہیں
لم نستعن علی الکذابین بمثل التاریخ

ہم جھوٹوں پر غلبہ علمِ تاریخ سے بہتر کسی شے کے ذریعے نہیں پایا
{الجامع لاخلاق الراوی}

یعنی علمِ تاریخ کے ذریعے سے ہم دجل و فریب و مکر کرنے والوں پر فتح پا سکتے ہیں

علم تاریخ نہایت اھم مضمون ہے اور فی زمانہ نوجوانوں کو اسلامی قائدین (ہیروز) کی معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں

اسلامی سائنس و ثقافت و اقتصادیات و تعمیرات و اخلاقیات و فتوحِ ممالک و معاشیات اور علم و تعلیمات یہ سب تاریخ کے باب ہیں

ہمیں بچوں کو تاریخ پڑھا کر احساس کمتری و محرومی ختم کرنا ھے

تاریخ سے نواجوانوں میں مثبت تبدیلی اور اسلاف سا بننے کا جذبہ پیدا ہوتا ھے
ہمارا ماضی ہمارے مستقبل کو روشن کر سکتا ھے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top