سیٹلائٹ کا مزاحیہ چکر

ردِ_سائنسِ_جدیدہ 6

سیٹلائٹ یوں زمین کے ارد گرد گھومتی ہیں
احمقوں کے مطابق زمین دو طرح کی حرکت کرتی ہیں
ایک گول اور ایک آگے کی طرف چلتی ہے یعنی جیسے سونگ بال بلکہ اب تو نئی تھیوری کہ زمین چار طرح حرکت کرتی ہے
اگر سیٹلائیٹس زمین کے گرد ہوں چکر لگاتی ہیں تو ایمازون کے اسی فیصد حصے کو سائنس دان کیوں نہیں کور پر پائے؟
افریقہ کے جنگلوں میں کیوں نہ گھس پائے؟
اور سب سے بڑی بات یاجوج ماجوج کو کیوں نہ دیکھ پائے؟
مسلمان بن کے سوچیں کیونکہ میرے مخاطب مسلمان ہیں
احادیث مبارکہ میں یاجوج ماجوج کی تعداد ہم انسانوں سے نو گنا زیادہ ہے
اتنی تعداد ان بے شمار سیٹلائیٹس سے کیسے چھپ سکتی ہے جو زمین کے گرد چکر لگاتی ہیں
اب یہ بھی کوئی نہ کہے کہ وہ غائب ہیں کیونکہ ان کے غائب ہونے کی نص سے کوئی دلیل نہیں
یہ دعویٰ کرتے ہیں سیٹلائیٹس سے زمین کی سوئی تک دیکھ سکتے ہیں مگر یہ احمق انسانوں سے نو گنا بڑا سمندر نہیں دیکھ سکتے ؟
اور بڑے احمق وہ جو ان کی خرافات کو مان لیتے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top