یہ کیسے مسلمان ہیں

عشقِ_سیدِ_عالم 58

ہر امتی اپنے فن کے مطابق حضور سید عالم نورِ مجسم شاہِ آدم و بنی آدم رسولِ محتشم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح و ثناء کرتا ہے

خطیب جوہرِ خطابت دکھاتا ہے
مصنف فنِ کتابت دکھاتا ہے
خطاط فنِ خطاطی دکھاتا ہے
سریلا سریلی آواز سناتا ہے
مستری و مزدور بھی اپنی کاریگری دکھاتے ہیں
حتی کہ قوال و موسیقار اپنی گائیگی و موسیقی سے شاہِ عرب و عجم کی شان بیان کرتے ہیں

ان کا موسیقی کے ساتھ ثنائے شہِ بطحاء کرنا مناسب نہیں مگر کیا وہ امتی نہیں ؟ کیا ان کا دل محبتِ رسول میں دھڑکتا نہیں تو شاید اسی وجہ سے ان کا اُس سرکار کے ترانے گانا مقبول ہو جائے

کسی بھی طرح ہر امتی ذکرِ حبیبِ رب العالمین کرتا ہے

مگر ایک ایسی بدبخت غلیظ و رذیل پلید و نجس و نحس مخلوق بھی ہے جو دعویٰ تو اسلامی سوچ کا اور دینی طبقہ ہونے کا کرتی ہے

مگر کبھی ان کی زبان و کلام و کتاب و خطاب و محافل و ذاتی مجالس میں ثنائے سرکار نہیں سنی
جیسے ہی ربیع الاول کا مبارک مہینہ آتا ہے وہ باؤلے کتے کی طرح منہ سے جھاگ نکالے پھرتے ہیں

تم سنیوں کی طرح جلوس و اجتماع نہ کرو لنگر نہ پکاؤ کھاؤ جھنڈے نہ لگاؤ روشنیاں نہ کرو
مگر ذکرِ خیر البشر تو کرو

ربیع الاول میں نہ سہی محرم میں سہی ان کا ذکر کرو تو

ان منافقین کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخِ دیوبند ہو یا تاریخِ وھابیت ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں جنابِ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح و ثناء پر مشتمل کتابیں شمار کی جائیں تو انگلیوں کے پوروں کر آجائیں

یہ کیسے مسلمان ہیں جو نہ خود مدحِ رسول کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں

یہ کیسے مسلمان ہیں کہ جن کو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کرنا غلو لگتا ہے

یہ کیسے مسلمان ہیں جو سبز رنگ تک سے بھاگتے ہیں ان کی مساجد و مدارس پر کبھی آپ سبز رنگ نہیں دیکھیں گے حالانکہ سبز رنگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ رنگ تھا

یہ کیسے مسلمان ہیں جو اپنے نبی کی تعریف میں کتابیں نہ لکھ سکے
یہ کیسے مسلمان ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر تو کرتے نہیں مگر صحابہ کا ذکر کرتے ہیں جبکہ صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں

یہ کیسے مسلمان ہیں جن کو اپنے نبی کا ذکر اچھا نہیں لگتا

یہ کیسے مسلمان ہیں جن کی زبان سے آپ کبھی ذکرِ رسول نہیں سنیں گے

یہ کیسے مسلمان ہیں ؟
یہ کیسے مسلمان ہیں ؟
یہ کیسے مسلمان ہیں ؟

سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top