محبت و ہیبت

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 100

والأمان أعلى منزلةً من الحب فلا تقترب أبدًا حين تنبهر اقترب فقط حين تطمئن

امن محبت کا اعلی درجہ ہے
جب کسی سے دہشت زدہ ہو تو اس کے قریب مت جاؤ
قریب تب جاؤ جب تم مطمئن ہو
❗ التبريزي ❗

یعنی جب کسی سے تمہیں امن و سکون محسوس نہ ہو اس سے الفت و چاہت مت رکھو کیونکہ محبت کا اعلی درجہ انسیت ہے
اور تمہیں انسیت کی جگہ خوف و بے سکونی ہو تو ایسے انسان کے قریب بھی مت جاؤ

مگر اللہ رب العزت سے محبت بھی رکھو اور خوف بھی کہ اس کی محبت میں دہ افلاک جھوم بھی رہے ہیں اور ہیبت سے تھرا بھی رہے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top