عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 90
ثُم تُنادي يا جبّار اجبرني فيجبر كُلَّ الصدوعِ التي في قلبِك وينبت مكانها وردة
پھر تو پکار اے دلوں کو جوڑنے والے مجھے جوڑ دے
تو وہ تیرے دل میں موجود تمام دراڑوں کو بھر دے گا اور ان میں پھول کِھلا دے گا
❗ الرومی ❗
حق ھو حق
الله الله یا جبار اجبر قلبی
جیسے ٹوٹی دیوار میں گلاب اُگ جاتا ہے وہ مالِکُ المُلک خالق الکل تیرے ٹوٹے دل کو گلابستان بنا دے گا
بس صبر کچھ صبر کر وہ تیری آہوں سسکیوں کو ضائع نہیں کرے گا
تیرے مشکل حال کا لمحہ بھی اس سے اوجھل نہیں ہے
وہ رب العزت سب سے بہتر سب کچھ جانتا ہے لہذا صبر کر بس خوشی کے دن آنے والے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
