محبت ہی حیات ہے

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 91

لاتكن بلا حب كي لاتشعر بأنك ميت مت في الحب وابق حيا للأبد

بغیر محبت کے نہ رہو تاکہ خود کو مردہ نہ سمجھ لو
محبت میں مر جاؤ اور زندہ جاوید ہو جاؤ
❗ الرومي ❗
یعنی محبت کے بغیر رہنے والا مردہ ہے
اور مجازی محبت میں رہنے والا بیہوش ہے جبکہ حقیقی محبت میں رہنے والا زندہ ہے
آپ کیا ہیں؟
مردہ ؟
بیہوش ؟
یا زندہ ؟
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top