تاریخِ_اسلامی 73
دنیا کے امیر ترین شخص اور تاریخ کے امیر ترین برونائی کے مسلمان سلطان کی بیوی حسن بولکیہ کی شادی تاریخ کی سب سے مہنگی شادی ہے
وہ 1877 کمروں پر مشتمل دنیا کے سب سے مہنگے اور پرتعیش محل میں رہتی ہے
اور اگر وہ روزانہ ایک کمرے میں سونا چاہتی ہے تو اسے 5 سال لگیں گے
یہ محل دارالحکومت بندر سیری بیگوان کے جنوب میں دریائے برونائی کے کنارے واقع ہے
اور جو بھی کمرے اور اثاثے آپ دیکھیں گے وہ سونے اور ہیروں سے جڑے ہوئے ہیں،
اور یہاں 257 باتھ رومز
اور ایک گیراج 110 کاریں ہیں
اور اس کے محل میں 650 پینٹنگز ہیں ,دیکھنے والے کو 30 سیکنڈ کے لیے ہر کمرے کا معائنہ کرنے کے لیے 24 گھنٹے درکار ہوتے ہیں
• خالص سونے سے بنی ایک کار موجود ہے
اور ایک جہاز 747-400 جو سونے سے مزین ہے
اور اس کے پاس 531 مرسڈیز بینز،
367 فراری،
362 بینٹلے،
185 بی ایم ڈبلیو،
177 جیگوار،
160 پورش،
130 رولز روائس
اور کل 9،23 کاریں ہیں
• برونائی کے سلطان کی دولت میں 90 یورو فی سیکنڈ اضافہ ہوتا ہے
کسی کو تاجِ سلطانی کسی کو دھکے در در کے
میرے مالک تری مرضی جسے چاہے اِدھر کردے جسے چاہے اُدھر کر دے
مسلمان بادشاہوں کی ذلت کا ایک سب یہ بھی ہے کہ ان کے پاس کچھ پیسہ آئے تو یہ پاجامے سے باہر ہونے لگتے ہیں
فضول خرچیاں عیاشیاں بدکاریاں عروج پر آجاتی ہیں
اللہ رب العزت ہمیں ایمان و عافیت فقر و صبر والی زندگی دے
حکمرانوں کے ہاتھوں میں جادو کی کوئی چھڑی نہیں ہوتی کہ جسے چھو لیں وہ سونا بن جائے
یہ عوام کا خون و پسینہ چوس کر مالدار بن جاتے ہیں
ان ڈاکوؤں میں سے کسی ایک کی حمایت حماقت ہے
برونائی کا سلطان بھی تاریخ ہوگیا اور سلطان ایوبی بھی تاریخ ہیں
مگر زمین و آسمان کا فرق ہے
کل قیامت میں عزت و ذلت کا فرق ہوگا
سیدمہتاب_عالم# ✍️
