یہ دور عدمِ برداشت کا دور ہے

لطائفِ_علمیہ 115

یہ دور بحث کا دور نہیں ہے

نہ جانے کب بحث حدِ آداب سے نکل کر قتل و غارت تک پہنچ جائے

یا کم از کم بحث اپنے پیاروں کی نفرت دلوں میں پیدا کرتی ہے
کیونکہ یہ دور عدمِ برداشت کا دور ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top