لطائفِ_علمیہ 32
لا تستخدم شخصًا لتنسى شخصًا
ایک شخص کو استعمال نہ کرو تاکہ تم دوسرے کو بھلا سکو
نہ پہلا مُستعمل ہو نہ دوسرا استعمال شدہ ہو
کسی ایک کو بھلانے کے لیئے دوسرے کو زندگی میں جگہ نہ دیں کیونکہ ہر ایک پہلو میں قابلِ رحم دل رکھتا ہے اور آپ کو کوئی حق نہیں کہ دِلوں کو استعمال کرتے پھریں
آج آپ مُس٘تَع٘مِل ہیں تو کل مُس٘تَع٘مَل ہوں گے
یہی مکافاتِ عمل ہے
✍️ سید مہتابِ عالم
