جب دل سرکنے لگے تو محبتوں کا بند باندھ دیں

لطائفِ_علمیہ 31

إزالة الجبال أسهل من تأليف القلوب المتنافرة
متنفر دِلوں میں الفت پیدا کرنے سے زیادہ آسان پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا ہے
دِل پہاڑ سے کئی گنا وزنی ہوتا ہے جب کسی پر آ جاتا ہے تو وہاں سے ہلتا نہیں اور جب دور و نفور ہو جائے تو آپ اسے دوسرے دل کے قریب نہیں لا سکتے
لہذا جب دل سرکنے لگے تو محبتوں کا بند باندھ دیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top