یہودی سادات کے روپ میں

3 تعظیم__و_تکریمِ_صحابہ_فرض_ھے


مہاجرین میں سے کوئی منافق نہیں تھا

محمد بن مالک الحمادی الیمنی فقیہ زاہد تھے

تقریباً چار سو ستر ھجری میں ان کی وفات ھے

فرقہ باطنیہ جسکو فاطمیہ بھی کہا جاتا ھے
یہ کم بخت خود کو سیدہ فاطمہ کی اولاد سے کہتے تھے

لیکن بدترین قسم کے مرتد و کافر اور روافض کے باپ دادا ہیں
محمد بن مالک الحمادی ان کی اصلیت سامنے لانے کے لیئے باطنی بن گئے

ان کی خباثتوں نجاستوں کفریہ عقیدوں اندرونی طور پہ یہودیت کو خوب سمجھ کر

آپ نے بہت کمال کی ایک کتاب تصنیف فرمائی جس کا نام رکھا

کشف_اسرار_الباطنیۃ_واسراخبارالقرامطۃ

اس میں آپ نے ایک اھم ترین شے کی طرف توجہ دلائی کہ

یہ باطنیہ جو خود کو فاطمی کہتے ہیں حقیقت میں یہودی ہیں
جو اسلام کے عروج سے جل کر لبادہِ اسلام اوڑھ کر مسلمان بن گئے ہیں اور اسلام کو نقصان پہچانے کے حربے استعمال کرتے ہیں

اسی وجہ سے یہ اھلِ بیت کے نام پہ صحابہ کرام جو کہ دین کے ستون ہیں انکو سب و شتم کرتے اور تبرا کرتے ہیں

اھلِ بیت کی محبت کی وجہ سے عام مسلمان ان کے دھوکے میں آجاتے ہیں

آج تک وہ یہودی چہرے بدل بدل کر اسلام کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں

رافضیت مجوسیت و یہودیت کا چربہ ھے
اگر صدیوں پہلے یہودی سید بن کر اسلام کا نقصان کرتے تھے تو آج بھی ایسا ممکن ہے
اسی لیئے کسی رافضی کو سید تسلیم کرنے کو میرا بالکل بھی دل نہیں کرتا
جو صحابہ کرام کا گستاخ ہوتا ہے وہ جلد اسلام سے نکل جاتا ہے
کچھ لوگ قرآن کریم سے صحابہ کی شان پڑھ کر اتنا اقرار کرتے ہیں کہ تمام صحابہ قابلِ قدر ہیں مگر فلاں صحابی نہیں ہے وغیرہ وغیرہ تو ایسے بدبخت جلد ہی تمام صحابہ کے منکر ہوجاتے ہیں
منافقینِ مدینہ سے صحابہ کرام کو ملانا کم بختی کی نشانی ہے
اور امت کا اجماع ہے کہ مہاجرین میں سے کوئی ایک بھی منافق نہیں ہے فتح مکہ سے پہلے ہجرت کی ہو یا بعد میں کی ہو
اور سیدنا امیر معاویہ و ابو سفیان رضی اللہ عنھما مہاجرین میں سے ہیں
صرف اوس و خزرج میں سے کچھ لوگ منافق تھے لہذا مہاجرین صحابہ کرام کو منافق کہنے والے خود منافق ہیں!
‌✍️⁩ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top