لطائفِ_علمیہ 120
آپ کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ دوست نہیں ہوتا کچھ بظاہر ہاتھ ہوتے ہیں لیکن اصل میں اژدھے ہوتے ہیں
آپ کے قریب مصافحہ کرنے نہیں آپ کو نگلنے آئے ہوتے ہیں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

