ہر عمل کا مناسب ردِ عمل دیں

ذاتی_مطالعہ 86

امام شافعی نے فرمایا

من اسْتُغْضِبَ فلم يغضب فهو حمار، ومن اسْتُرْضِيَ فلم يرض فهو شيطان

جسے غصہ دلایا جائے اور وہ غصہ نہ کرے تو وہ گدھا ہے
اور جسے راضی کیا جائے اور وہ راضی نہ ہو تو وہ شیطان ہے
(بیھقی فی مناقب الشافعی)
غصے دلانے والی حرکات پر غصہ نہ کرنا حماقت ہے
اور اگر کوئی صلح کرنا چاہے پھر بھی بندہ راضی نہ ہو تو اس میں شیطانیت بھری پڑی ہے
الغرض فطری عادت سے ہٹنا نہیں چاہے غلط بات پر غصہ اور اچھی بات پر خوشی ہونا چاہیے
یعنی ہر عمل کا مناسب ردِ عمل دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top