عجائباتِ_عالم 10
کیٹاٹمبو لائٹنگ ایک مسلسل برق باری ہے
جو زمین پر صرف ایک جگہ ہوتی ہے
اور یہ سال میں 140 سے 160 راتیں دن میں 10 گھنٹے تک رہتی ہے
ایک گھنٹے میں 280 سے زیادہ بار بجلی گرجتی ہے
اور یہ دنیا کا سب سے بڑا اوزون جنریٹر ہے
بجلی کی یہ کڑک وینزویلا میں ہوتی ہے
خاص طور پر جھیل ماراکائیبو اور دریائے کاتاتمبو کے آس پاس
اور جب یہ ہوتا ہوگا دنیا میں جہنم کا گماں ہوتا ہوگا
اللہ وحدہ لاشریک نے جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذابوں کی جھلک دنیا میں رکھی ہے جو کہ صرف نام کی حد تک ہے ورنہ جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذابوں کی حقیقت کو عقلِ انسانی نہیں پہنچ سکتی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
