حکمة العرب 30

يَتَغَيَّرُ الْإِنْسَانُ لِسَبَبَيْنِ عِنْدَمَا يَتَحَمَّلُ فَوْقَ طَاقَتِهِ أَوْ عِنْدَمَا يَتَأَذَّى أَكْثَر مِمَّا يَسْتَحِقُّ
انسان دو سبب سے بدلتا ہے
جب وہ اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ اٹھائے ہوئے ہو
یا پھر تب بدلتا ہے جب حد سے زیادہ اذیت اٹھائے
جب انسان بدلتا ہے تو اس کا طرزِ تخاطب و زاویہ فِکر بھی بدل جاتا ہے
لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ کوئی بدل گیا ہے تو اس کا سبب تلاش کریں
اس بدلنے والے کو برا نہ کہیں
سید مہتاب عالم
