ایک دوسرے کو سمجھیں


حکمة العرب 26


الشخص الذي لا يفهمك لن يعرف
كيف يحبك لأنه لا يعرف من أنت

جو شخص آپ کو سمجھتا نہیں وہ نہیں جانتا کہ آپ سے محبت کیسے کرے کیونکہ وہ نہیں جانتا آپ کون ہیں

جب تک ہم ایک دوسرے کو سمجھتے نہیں ہیں ایک گھر ایک محلہ ایک معاشرہ اچھا نہیں ہو سکتا

سید مہتاب عالم

Scroll to Top