کسی پر اعتبار نہ کریں

ذاتی_مطالعہ 48

حضرت امیرِ معاویہ رضی الله عنہ سے پوچھا گیا
آپ عقل کی کس انتہاء تک پہنچے ہیں ؟
فرمایا
ما وَثِقْتُ بأحدٍ قطّ
میں عقل کی اُس انتہاء تک پہنچ چکا ہوں کہ اب کسی ایک پر بھی اعتبار نہیں کرتا

{شرح لامية العجم للدميرى}

یہ تب کی بات ہے جب لوگ آج سے ہزار گنا بھلے تھے جبکہ آج کل تو کسی پر اعتبار نہ کریں خاص طور پر پیسوں کے لحاظ سے کہ لوگوں کا دین و ایمان پیسہ ہے

مذہبی طبقہ بھی پیسوں کے لین دین میں لیتے وقت عاجزی و انکساری کا پیکر اور دیتے وقت فرعون بن جاتا ہے

شرمِ نبی خوفِ خدا کچھ بھی نہیں
پیسہ , راز , عزت کے معاملے میں کسی پر اعتبار نہ کریں ورنہ ان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top