ذاتی_مطالعہ 49
ابو بکر بن عیاش نے فرمایا
أحدهم لو سقط منه درهم لظلَّ يومه يقول إنَّا للّٰه، ذهب درهمي وهو يذهب يومه ولا يقول ذهب يومي ما عملت فيه
لوگوں میں سے کسی کا ایک روپیہ گم ہو جائے تو سارا کہتا پھرتا ہے
انا للہ میرا ایک روپیہ گم ہوگیا ہے
مگر اسی شخص کا ایک پورا دن ضائع ہو جاتا ہے وہ یہ نہیں کہتا میرا دن ضائع ہوگیا اور میں نے اس میں کوئی نیک عمل نہیں کیا
{ حفظ العمر }
طالبِ علمِ دین کو خاص طور پر وقت کی اہمیت سمجھنی اور اس کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے
مذکورہ کتاب پڑھیں اور اپنی زندگی کا مقصد سمجھیں اور وقت کی اہمیت جانیں اور آخرت کھری کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
