سچا محب

حکمةُ_العرب 12

ولَيسَ المُحِبُّ بِمَن يَرِقُّ عِندَ الوِدِّ بَلِ المُحِبُّ مَن يشتاقُ عِندَ الجَفاءِ
مُحب { محبت کرنے والا } وہ نہیں جو محبت میں نرم پڑ جائے بلکہ مُحب تو وہ ہے جو محبوب کی جفاء کے وقت بھی اس کا مشتاق ہو
جو محبت محبوب کی جفاء سے ٹوٹ جائے وہ شروع سے ہی محض مشقت و عادت تھی
محبت محبوب کے صلے , اُس کی وفاء سے متعلق نہیں ہوتی
✍️ سید مہتابِ عالم

Scroll to Top